سولہ دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والے طالبِ علم احمد نواز اِن دنوں یہاں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں زیرِعلاج ہیں